Good Morning

 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله پاک آپ سب کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما ! آمین یا رب العالمی
اسلام علیکم!​
الله کریم آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے.
آپ کی مشکلات’ مصیبتیں, ابتلائیں پریشانیاں دور فرماۓ
عزت, عظمت بلندی, صحت و تندرستی کی دولت اور خوشحالی عطا فرماۓ..
آمین
صبح بخیر

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اے پروردگار!
جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں، تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل فرما دے. ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور صحت عطا فرما اور کسی کا محتاج نہ کر. ‎پوری كائنات کا مالک اللہ عزوجل ہمیشه آپکو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے. ‎الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ. ‎آپکو تاحیات ‎تندرست، سلامت ‎اور شادوآباد رکهے۔

آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

اسلام علیکم!​
الله کریم آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے.
آپ کی مشکلات’ مصیبتیں, ابتلائیں پریشانیاں دور فرماۓ
عزت, عظمت بلندی, صحت و تندرستی کی دولت اور خوشحالی عطا فرماۓ..
آمین
صبح بخیر
السلام علیکم صبح بخیر
اے اللہ مجھے طاقت عطا کر
امور میں توکل کی
گفتگو میں صداقت کی
انتقام میں معافی کی
لباس میں پاکیزگی کی
تکبر سے دوری کی
غصہ سے پرہیز کی
غیبت سے اجتناب کی
اور سب سے خوش اخلاقی کی
آمین، یارب العالمین
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے
اے فرشتوں کے معبود
اے عزت اور ذلت کے مالک
اے بیماروں کو شفا دینے والے
اے ﷲ ہم تیرے گنہگار بندے ہیں
تیرے خطاکار بندے ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہماری خطاؤں کو معاف فرما
آمین
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿــــﺮ
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما
آمین یا ربّ العالمین
اسلام علیکم
صبح بخیر
اے اللہ پاک کروڑہا بار شکر کہ تو نےپیارے حبیبﷺ کی امتی بنایا
روزمحشرجب خلقت نفسی نفسی پکارے گی رحمتہ للعالمینﷺ کی زبان پر امتی امتی ہوگا
اللہ پاک ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرماناجنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی
آمین ​
السلام علیکم!
ھر دوسرے انسان کی قدر کرنا ایک اعلی عمل ھے۔
ممکن ھے وہ اعمال اور صفات میں الله کی نظر میں برگزیدہ ھو۔
الله ھمیں عمل کی توفیق عطاء فرمائے،
آمین۔
ان ربی لسمیع الدعاء
[​IMG] السلام و علیکم [​IMG]
[​IMG] صبح بخیر [​IMG]
[​IMG]
لہجے کی سختی دِل کی سختی سے منسلک ہے ،
دِل کی سختی [​IMG] اللہ [​IMG] سے دوری کی دلیل ہے
اور جو [​IMG] اللہ[​IMG] کا مقرب نہیں
وہ مخلوق کا مقرب نہیں ہو سکتا ،معاف کرنا سیکھیں ایک بار نہیں ہزار بار
اسلام علیکم
صبح بخیر
نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ سبحان وتعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے محبوب پاک حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج مبارک کے ذریعے آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا
سبحان اللہ عزوجل
السلام علیکم.
صبح بخیر زندگی
نرم لہجے سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں
اور دلوں میں گھر کرنا ہو تو اس نرم لہجے میں خلوص شامل کر لیں۔۔۔!
السلام علیکم
صبح بخیر زندگیتوبہ کيلیےگنہگار ھونا ضروری نہیں بلکہ توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ھے جو غسل کی طرح ھےجتنی بار کی جاۓ روح میں پاکیزگی اور نکهار آتا ھے
اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ آپ کو صحت تندرستی اور ہمیشہ کی خوشیاں عطا فرمائے آمینوالسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر فی الامان
یارب،
تو سب بیماروں بےروزگاروں۔قرض داروں مسکین و لاچاروں اور مشکلوں میں پھنسے ہر انسان کے لیئے کافی ہوجا کسی کو اپنی رحمتوں سے محروم و مایوس نہ کرنا مالک
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
[​IMG] “وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ”[​IMG]ایمان والے تو سب سے زیادہ الله ہی سے محبت کرتے ہیں
[البقرة: 165]
دل کی گہرائیوں سے نکلی دعائے آپ کی خیریت کی طلب گار ہے
اللہ ربّ العزّت آپ کو سدا خوس و خرم اور توانا صحت مند رکھے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے
اور غیب کے خزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کرے اور آپ کے حق میں بہتر ہوں
[​IMG] آمین [​IMG]
السلام علیکم
صبح بخیر
دعالفظ نہیں
دعاجذبات کاسمندرھے
جواپنے پیاروں کےلیے
نکلتاھے
اور میری دعا ھے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرےجوآپ کی دعاہے
اوروہ بھی جودل میں
چھپی
خواہشات ہیں
الله کریم
آپ کی نیندکوفرحت
جاگنےکو برکت
اوردعاؤں کو قبولیت عطافرماۓ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
ایے اللہ
جب موت آے تو
تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
ایے رب العالمین
روز محشر
رحمتہ للعالمین ﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے تو راضی ہوا
آمین یا رب العالمین
اور میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ
آمین یا رب العالمین
قرآن کریم کی پہلی سورۃ ہی ہمیں الحمدللہ کا سبق دیتی ہے
مگر شکر ہم سے ادا کیا نہیں جاتا اور صبر ہم کرتے نہیں ۔
صبح بخیر زندگی
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں
اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ھو
تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
کیونکہ لھجے کا اثر الفاظ سے زیاده ھوتا ھے
اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا
رَبَّنَا آَتِنَامِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَامِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے
آمین
السلامُ علیکم

صبح بخیر

جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں
اِسی طرح اللّٰه کا ذکرمایوس دلوں کوروشنی بخشتا ہے
“سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم یا ذوالجلال والاکرام”
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتےہیں
ہماری مدد فرما ہمیں معاف فرما
آمین

 

Updated: April 26, 2020 — 6:42 am