محفوظات برائے ”منتخب شاعری“ زمرہ
زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
admin نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.

زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا نبی کے پاک لنگر پر جو پلتے ہیں کبھی ان کی زباں میلی نہیں ہوتی سخن میلا نہیں ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی
admin نے Tuesday، 17 March 2020 کو شائع کیا.

کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی اُن نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مُجھے چھوڑ دیا اُس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی وہ کہیں بھی گیا، لَوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات اچھی مرے ہرجائی کی تیرا پہلو، ترے دل کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
رنجش ہی سہی ۔۔۔ احمد فراز
admin نے Tuesday، 17 March 2020 کو شائع کیا.

رنجش ہی سہی  احمد فراز رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ پہلے سے مراسم نا سہی پھر بھی کبھی تو رسمِ راہِ دنيا ہی نبھانے کے ليے آ کس کس کو بتائيں گے جدائی کا سبب ہم تُو مجھ سے خفا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اب کے سال پونم میں جب توآئے گی ملنے، ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھادیں گےشوخ تیرے قدموں پہ، ہم نگاہوں سے تیر ی آرتی اتاریں گے تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے، زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو پست حوصلے والے […]

مکمل تحریر پڑھیے »