• Our YouTube
  • My Dairy
Salal Yosuaf
لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں...آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں... آپ کا دل دکھا سکتے ہیں ..آپ کا برا چاہ سکتے ہیں..آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں.. مگر چھین نہیں سکتے..کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہیں دی...مایوسی کے لمحوں میں صرف رب کائنات کو دیکھنا سیکھیں..!!
  • Our YouTube
  • My Dairy
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

دعا

سجدے کی اگر توفیق ملے تو اسے لمبا کرو۔۔۔ مصیبت سجدے والے کی کمر پر ٹِک نہیں سکتی۔

Category: عاقب امتیاز

یہ محبت تجھے ولی کردے، تو اگر سیکھ لے وفا کرنا

Aqib Imtiaz
March 1, 2023
عاقب امتیاز

Sufi

Updated: March 22, 2023 — 4:54 PM
Tags: aqib, MR ANJAAN, sufi

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ

Aqib Imtiaz
January 12, 2023
عاقب امتیاز

Updated: March 22, 2023 — 5:20 PM
Tags: AYAT, ISLAMIC DESIGN, MR ANJAAN, mranjaan, URDUDESIGNER.COM, رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ, مسٹر انجان کالیگرافی

ہیں وہ صوفی جو کبھی نالہ ناقوس سنا – مسٹر انجان آرٹ

Aqib Imtiaz
December 20, 2022
عاقب امتیاز

Updated: December 25, 2022 — 7:40 AM
Tags: دل کا حال, شوق, صوفی, صوفی کلام, عجب, عشق, مسٹر انجان کالیگرافی, میرا شوق, وجد, وجد کرنے لگے ہم
← Older Posts

Forums

  • Salal Yousaf Creations

Salal Yousaf

Dairy Ka Warq

Prayer Time

Search

Recent Posts

  • بیان کیسے کروں کہ کیا حسین ہے
  • معیار بندگی حسین ہے
  • کوچہ عشق میں حیرت کے سوا کچھ بھی نہیں
  • Our YouTube
  • My Dairy
ماضی کی سوگواری سے انسان کو اتنی گہری وابستگی نہیں ہونی چاہیے۔انسان کو پیچھے نہیں آگے دیکھنا چاہیے ایک دِیا بجھ گیا تو اس کو مقدر کیوں سمجھا جائے۔آگے ہر قدم پر دِیا جلایا جا سکتا ہے ۔جب منزل ڈھونڈنے کے اتنے مواقع موجود ہوں ،تو کوئی اتنا احمق کیوں بنے کہ کولہو کے بیل کی طرح ساری زندگی بجھے ہوئے دئيے کا طواف کرتا رہے “؟
Frontier Theme