• Our YouTube
  • My Dairy
Salal Yosuaf
لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں...آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں... آپ کا دل دکھا سکتے ہیں ..آپ کا برا چاہ سکتے ہیں..آپ سے آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں.. مگر چھین نہیں سکتے..کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہیں دی...مایوسی کے لمحوں میں صرف رب کائنات کو دیکھنا سیکھیں..!!
  • Our YouTube
  • My Dairy
‏اگر دروازہ پتھر کا ہو تو دستک 'ریاضت' ہے. لیکن دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک "حماقت" ہے۔
Posts: 11

Waheed Ahmed

Latest Posts by the Author

  1. تسبیح کہتی ہے فقط مجھے نہیں تھوڑا خود کو بھی پھیر
  2. پھر ہوئی شین الف میم
  3. دل کسی کانچ کے برتن کیطرح ٹوٹا ہے
  4. تو آتا بہی کیسے پھر گماں میں میرے
  5. سنو نظم
  6. شاکر
  7. لقد خلقناالانسان فی کبد
  8. سنو
  9. غریبم یارسول اللہ غریبم
  10. مانا کہ پر فریب ہے وعدہ تیرا مگر
  11. کوئی کچھ بھی نہ مانے مگر

Salal Yousaf

Dairy Ka Warq

Prayer Time

Search

Recent Posts

  • بیان کیسے کروں کہ کیا حسین ہے
  • معیار بندگی حسین ہے
  • کوچہ عشق میں حیرت کے سوا کچھ بھی نہیں
  • Home
  • Sign In
  • Shakeel
  • Salal
  • Aqib
  • Waheed
  • Azhar
  • My Dairy
ماضی کی سوگواری سے انسان کو اتنی گہری وابستگی نہیں ہونی چاہیے۔انسان کو پیچھے نہیں آگے دیکھنا چاہیے ایک دِیا بجھ گیا تو اس کو مقدر کیوں سمجھا جائے۔آگے ہر قدم پر دِیا جلایا جا سکتا ہے ۔جب منزل ڈھونڈنے کے اتنے مواقع موجود ہوں ،تو کوئی اتنا احمق کیوں بنے کہ کولہو کے بیل کی طرح ساری زندگی بجھے ہوئے دئيے کا طواف کرتا رہے “؟
Frontier Theme