Privacy Policy

پرائیویسی پالیسی اُردو ڈیزائنر ڈاٹ کام
اُردو ڈیزائنر پر اپنی ذاتی تخلیقات ہی شیئر کریں
اُردو ڈیزائنر زبان و ادب کی ترقی و ترویج واشاعت کی اک کوشش ہے
اُردو ڈیزائنر پر مثبت مواد ہی شیئر کریں
اُردو ڈیزائنر پر کوئی غیر اخلاقی یا شرانگیز تحریر یا تصویر یا مواد نہ شائع کریں
اُردو ڈیزائنر ہر نئے ڈیزائنر کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کسی قسم کی بھی ڈیزائنگ ہو
اُردو ڈیزائنر پر شائع کردوہ ڈیزائن کسی کے بھی ذاتی پسند ہوسکتی ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
اُردو ڈیزائنر پر کوئی بھی کاپی رائٹ کا مواد شیئر نہ کریں اس پر پابندی ہے
اُردو ڈیزائنر پر کسی قسم کا کوئی پروگرام یا سافٹ ویئر جو کاپی رائٹ کے زمرے میں ہو نہ شیئر کریں اور نہ ہی کوئی کریک یا غیر قانونی مواد شیئر کریں، نتائج کے ہم ذمہ دار نہیں
شکریہ
انتظامیہ اُردو ڈیزائنر