Day: April 8, 2020

حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے بارے آگاہی کےلئے ویب سائٹ لانچ کر دی

ویب سائٹ پر پاکستان میں کرونا کی موجودہ صورت حال، حفاظتی اقدامات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی معلومات عوام کو فراہم کی جائیں گی اسلام آباد(اردو نیوز) حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے حوالے سے عوام کو صورتحال سے آگاہ کرنے ، اہم ہدایات جاری کرنے اور دستیاب میڈیکل و دیگر وسائل کے بارے […]