Day: April 7, 2020

جموں شہر میں طاعون کی وبا

قدرت اللہ شہاب: گرمیوں کا موسم تھا اور جموں شہر میں طاعون کی وبا بڑی شدت سے پھُوٹی ہوئی تھی۔ اکبر اسلامیہ ہائی سکول میں چوتھی جماعت کے کلاس روم کی صفائی کا کام میرے ذمہ تھا۔ ایک روز چھٹی کے بعد جب میں اکیلا کمرے کی صفائی کر رہا تھا، تو ایک ڈیسک کے […]

قدرت اللہ شہاب نے لکھا ہے کہ ان کے والد نے ایک مرتبہ

‎قدرت اللہ شہاب نے لکھا ہے کہ ان کے والد نے ایک مرتبہ سزا کے طور پر ان کو لائبریری میں بند کر دیا قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں چار و نا چار بالآخر وقت گزاری کے لیے میں نے کتابیں پڑھنا شروع کر دیا…. اور پھر تا دم مرگ ان کو کتب بینی کی […]