کافی عرصہ ویب سائیٹ کو بند رکھنے کےبعد پھر سے شروع کرنے کی سعی کر رہے ہیں،اور کوشش ہے کہ اگر زیادہ سے زیادہ ڈیزائنر اور خطاط حضرات ایک پلیٹ فارم پر اک ساتھ ہوسکیں،سب کو سیکھنے میں مدد مل سکے اوراپنی ماہرانہ صلاحیتوں کو شوکیس کرسکیں۔
آپ کے ساتھ سے ہی ایسا ممکن ہے، کسی کی قسم کی پابندی نہیں،فیس بک اور ٹویٹر یا انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز کے ہوتے ایسا قدم اُٹھانا بہت عجیب سا ہے مگر اک کوشش کو آپ کا ساتھ چاہے گی۔
رابط کے لئے