دعا

سجدے کی اگر توفیق ملے تو اسے لمبا کرو۔۔۔ مصیبت سجدے والے کی کمر پر ٹِک نہیں سکتی۔

سید الشھداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ

15 شوال المکرم یوم شہادت
سید الشھداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
یہ تمنا یہ جذبہ یہ قربانیاں
اور یہ ذوقِ شہادت کی بے چینیاں
کافروں کی یہ میداں میں حیرانیاں
’’اُن کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں
شیرِ غُرّانِ سَطوَت پہ لاکھوں سلام‘‘

Updated: مئی 3, 2023 — 5:49 صبح

The Author

Azhar Hamza Ali

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے