پاک اُردو انسٹالر سسٹم


کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر اب ہر جگہ اُردو لکھنا بہت ہی آسان ہوگیا ہے

اُردو لکھنے کے لئے کسی بھی طرح کے زیادہ طریقوں کی ضرورت نہیں، آپ صرف


پاک اُردو انسٹالر 


ہی انسٹال کر لیں اس سے تمام معاملات خودکار طریقہ سے ہوجاتے ہیں