تازہ اضافہ

15
اپریل

نامور پاکستانی شاعر جناب فرحت عباس شاہ (ستارہ امتیاز) صاحب کے ساتھ پوڈ کاسٹ

0 نامور پاکستانی شاعر اور ادارہ حلقہ اربابِ ذوق کے روح رواں جناب فرحت عباس شاہ Farhat Abbas Shah (ستارہ امتیاز) صاحب کے ساتھ میری پہلی پوڈ کاسٹ پاکستانی ادبی حلقوں میں جہاں ادب کے نام پر ہونے والی وارداتوں کے راز کو افشا کرتی ہے وہیں پاکستانی ادب کے چند نام نہاد ٹھیکیداروں کو…

15
اپریل

نصاب پر نظرثانی

0 روزنامہ جنگ مورخہ : 15:4:24 نصاب پر نظرثانی ڈاکٹر صغرا صدف دن کے تین بجے تھے ، روٹین کے کام کاج جاری تھے جب اچانک شدید فائرنگ کی آواز نے سکون کی فضا کو خوف و خدشات سے بھردیا ، گھر میں ہر فرد پریشان ہوگیا کہ کہیں قریب کوئی بڑا سانحہ ہو گیا…

15
اپریل

شفیق احمد خان کی طویل نظم ( دروازہءشب )

+1 شفیق احمد خان کی طویل نظم ( دروازہءشب ) ادراکی تنقیدی نقد و نظر فرحت عباس شاہ شفیق احمد خان کی شخصیت اور فن کے حوالے سے کلیدی لکیر کھینچنا چاہیں تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس نے رائیگانی کے مدمقابل اپنی انا کو استوار کیا ہے اور اس تصادم سے پیدا ہونے…

15
اپریل

“ابد کا کنارہ” پر ایک نظر

+1 “ابد کا کنارہ” پر ایک نظر (تبصرہ و تجزیہ)مجید اختر ہیوسٹن(امریکہ) کتاب کا نام ہی طائرِ فکر کو متنبہ بھی کر رہا ہے اور ایک نئی پرواز کی طرف مائل بھی۔ ناہید قمر کی نظمیں عام سطحی مطالعہ سے بہت آگے کی چیز ہیں۔ پُر اسرار حیرتوں کا ایک سلسلہ ہے جو ان کے…

15
اپریل

جب بات چھوٹوں تک پہنچے گی تو بڑوں تک خود بخود پہنچ جائےگی

0 اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ ایک بڑا سخت قسم کا یہودی تھا۔ اس کی کوئی تیرہ چودہ منزلہ عمارت تھی۔ صبح جب میں یونیورسٹی جاتا تو وہ وائپر لے کر رات کی بارش کا پانی نکال رہا ہوتا اور فرش پر ٹاکی لگا رہا ہوتا تھا یا سڑک کے کنارے جو پٹری ہوتی ہے…

14
اپریل

ارشد معراج کی ایک نظم کا مختصر تنقیدی جائزہ

0 ارشد معراج کی ایک نظم کا مختصر تنقیدی جائزہ نقد و نظر : فرحت عباس شاہ نظم ” حبس کے موسم میں “ ہم نے گملے میں زندگی بوئی اور چھاؤں کی آس میں دن بھر ناامیدی کی فصل کاٹی ہے اس نے بوٹوں میں برف بھر کے کہا کوہ شرمندگی عبور کرو پانی…

14
اپریل

تخلیقی سفر

0 اکرم کنجاہی کی گراں مایہ تخلیقی و تحقیقی مسافتیں Post Views: 20

14
اپریل

بریدہ بدن(افسانے)

0 بریدہ بدن(افسانے) انور خواجہ حسنین پبلی کیشنز لاہور طبع مارچ 2006 انور خواجہ ایک ایسے ملنگ، دبنگ اور ثروت مند فکشن نگار ہیں جنھوں نے افسانوں کے علاوہ ناول اور خاکے بھی لکھے۔مجھے ان کے پہلے افسانوی مجموعے "بوزنے بندر”نے بہت متاثر کیا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے باقی مجموعے بھی آتے رہے…

14
اپریل

ابھی وجود کی ساری دھمال باقی ہے

0 Post Views: 24

14
اپریل

ہم خواب گر

0 Post Views: 17

14
اپریل

مقدر یا اجل؟

0 مقدر یا اجل؟ میں  اکثر سوچتا ہوں اور اپنی اس سوچ پر کبھی غمگین تو کبھی خوش بھی ہو جاتا ہوں لیکن،  پھر ان دونوں میں سے جو کوئی  ایک صورت سامنے ہو اسے نظر انداز کردیتا ہوں اور یوں میری سوچ کی چکی پھر سے چلنے لگتی ہے اور اس کے پُڑوں کے…

14
اپریل

محبت کا منتظر، خیالی محل

0 محبت کا منتظر، خیالی محل  از، نصر ملک ۔ محبت کے متعلق بڑی خوش کن کہانیاں سنائی جاتی ہیں اور بدقسمتی کا ذکر بھی کیا جاتا ہے ۔ محبت، خوشیوں بھرے طلسماتی قصوں سے بھی بھری ہوتی ہے اور دکھ دہ واقعات سے بھی ۔ محبت ہر شے کو فتح کر لیتی ہے ۔…

14
اپریل

باباۓ کہوٹا، علمبردار کشمیر ہمارے حقیقی ہیرو

0 باباۓ کہوٹا، علمبردار کشمیر ہمارے حقیقی ہیرو کالم : فرحت عباس شاہ تدریسی مئنڈسیٹ جسے میں تدریسیت کہتا ہوں بنیادی طور پر تجزیاتی سوچ سے نابلد ، آزادانہ فکر کا مخالف اور نظریہ سازی کا دشمن ہوتا ہے ۔ ان کے ہاں طے شدہ راستوں پر مشقتی مہارت سے سفر ، اچھا حافظہ اور…

14
اپریل

یوسف خالد صاحب کا قلم

0 یوسف خالد صاحب کا قلم   کچھ لوگ نفرت اور تعصب کو اپنے ایمان کا حصہ بنائے ہوئے ہیں ان کی تحریروں میں انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور مغلظات آمیز مواد شامل ہوتا ہے – وہ پورے ماحول کو تعفن زدہ کر دیتے ہیں – کاش وہ سمجھیں کہ ہمارا لکھا ہوا سماج میں…

14
اپریل

ہمارا ادب اور مفلوج قوم کا تصور

0 ہمارا ادب اور مفلوج قوم کا تصور کالم : فرحت عباس شاہ روزنامہ نواۓ وقت دنیائے شعر و ادب میں ایسی مثالیں موجود ہیں کہ کئی شعراء کا ایک ایک شعر شہرت دوام حاصل کر گیا حتیٰ کہ لوگ شاعر کو بھی بھول گئے لیکن شعر زندہ رہا ۔ مثال کے طور پر سید…

14
اپریل

ایک شاندار شاعر اور اعلیٰ ظرف انسان جاوید احمد بھی چلے گٸے

0 ایک شاندار شاعر اور اعلیٰ ظرف انسان جاوید احمد بھی چلے گٸے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین Post Views: 15

13
اپریل

پریس کلب بہاول پور میں عید ملن مشاعرے کا انعقاد

+1   بہاول پور پریس کلب بہاول پور میں عید ملن مشاعرے کا انعقاد بہاول پور ( راجہ شفقت محمود ) لٹریری کمیٹی بہاول پور پریس کلب بہاول پور نے عید ملن۔مشاعرے کا انعقاد کیا۔جس میں معروف شعرا کرام نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق لٹریری کمیٹی بہاول پور پریس کلب بہاول پور کے…

13
اپریل

یوسف خالد کمال کاتخلیق کار

0 یوسف خالد کمال کاتخلیق کار اوروضع دارشخصیت کامالک ایسادوست ہےجس سے قربت اور رفاقت چاردہایوں پرمحیط ہے۔اس تعلق کی خوبی یہ ہے کہ اس میں آج بھی پہلی ملاقات سی تازگی کا احساس موجودہے ۔ عیدسے ایک روزقبل اس کی جانب سے ایک پارسل ملا۔خاکی لفافے کے اندر پیکنگ میں ڈالڈاگھی کے بچت پیک…

13
اپریل

شاعر علی شاعر کا تخلیقی کینوس وسیع ہے

0 کراچی بلکہ ملکی سطح پر جو تخلیق کار بہت متحرک ہیں اور اپنی ادبی فعالیت کے سبب تسلسل کے ساتھ اپنی تخلیقات کتابی صورت میں سامنے لا رہے ہیں اُن میں ایک بے حد اہم نام جناب شاعر علی شاعر کا ہے۔وہ ایک اہم اشاعتی ادارے کے سربراہ ہونے کے سبب شعوری سطح پر…

13
اپریل

اردو ادب کے قاری ، اور ہر با شعور انسانوں کے علم میں ہونا چاہیے

0 اردو ادب کے قاری ، طالب علم اور ہر با شعور انسانوں کے علم میں ہونا چاہیے کہ استاد کی کرسی پر بیٹھے لوگ تدریس کی آڑ میں کیا بھیانک کھیل کھیل رہے ہیں ۔ جس معاشرے سے حقیقی ادب چھین کر اسے فیک ادب دے دیا جاۓ اس میں یہی کچھ ہوگا جو…

12
اپریل

مریضم یا رسول اللہ ﷺ

0 Post Views: 4

12
اپریل

سرائیکی زبان میں تدوین و تحقیق کے میدان کا نمایاں نام

0 مجاھد جتوئی سرائیکی زبان میں تدوین و تحقیق کے میدان کا نمایاں نام ھیں اپنی موقر اور مستند تدوینی و تحقیقی کارنامے "دیوان فرید التحقیق” سے انہوں نے اس میدان میں اپنا سکہ جمایا لیا تھا۔لیکن جتوئی صاحب انتھک اور اپنے کام سے عشق کرنے والی شخصیت ھیں۔اب انہوں نے میدان تحقیق و تدوین…

12
اپریل

میں چاہتا ہوں کہ اب تیرتا ہوا دیکھے

0 میں چاہتا ہوں کہ اب تیرتا ہوا دیکھے کہ ڈوبتا تو سمندر نے مجھ کو دیکھ لیا جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ دسمبر ٢٠١٩ کی ایک نسبتاً خنک شام تھی جب دلاور بھائی کے ہمراہ ایک ڈھابے پر کاشف بھائی سے ہماری پہلی ملاقات ہوئی ہم ان دنوں کراچی کی ادبی دنیا…

12
اپریل

تصویر مصور کا راز

0 Post Views: 3

12
اپریل

حروفِ ابجد

0 حروفِ ابجد تجھ سے قسمت میں مری صورتِ قفلِ ابجد تھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا غالب  اپنے نام سے لے کر اپنی تاریخ میں ایک عجیب سی پراسراریت اور کشش کے حامل ہیں کہیں اعداد کے حوالے سے تو کہیں کنعانی نسبت کے حوالے سے کیونکہ تاریخ یہی بتاتی ہے…

12
اپریل

احساس و کیفیات کی شاعری

0 احساس و کیفیات کی شاعری تحریر : ساجد رضا خان (پی ایچ ڈی سکالر) شاعری جسے کئی ناموں اور کئی معنی و مفہوم سے یاد کیا جاتا ہے مثلاً لفظوں کا کھیل, جذبات و کیفیات کا کھیل, حساسیت کا محور و مرکز, عشق و محبت کا کھیل یعنی رومانوی احساس, تخیلاتی احساسات کا کھیل,…

12
اپریل

اس جوت کی جوگن تیری منتظر ہے

0 Post Views: 4

12
اپریل

نقیب الخلیج

0 • نقیب الخلیج • کویت سے محترم مقام ڈاکٹر افروز عالم صاحب کی عطا ۔ یہ سہ ماہی ادبی رسالہ حسرت موہانی کے فکر و فن کے حوالے سے خصوصی طور پر شائع کیا گیا ہے ۔ مدیر اعلیٰ : ڈاکٹر افروز عالم ، مدیر : منصور قاسمی ، ” گلف اردو کونسل کی…

12
اپریل

حلقہ اربابِ ذوق لائلپور ، سالانہ اجلاس اور مشاعرہ ’24

0 || حلقہ اربابِ ذوق لائلپور ، سالانہ اجلاس اور مشاعرہ ’24 || صاحبانِ علم و دانش سے شرکت کی استدعا مجلسِ صدارت : ڈاکٹر ریاض مجید ، ڈاکٹر سعادت سعید ، ڈاکٹر وحید احمد 12 اپریل 2024 بروز جمعہ شام 5:30 بمقام : پریس کلب فیصل آباد سیکرٹری حسن مسعود Post Views: 16

11
اپریل

بابل میں ایک رات دعا چیختی پھری

+1 بابل میں ایک رات دعا چیختی پھری ارضِ کلیم و خطہء موعود، اک چراغ موسیٰ، مسیح و نوح و براہیم المدد اے خضر شمع دیجیے اے ہود، اک چراغ شاعری سے مرا لگاؤ تبھی سے ہے جب سے میں ہوں ہاں اس کا ادراک بہت بعد میں ہوا لیکن اچھا شعر ہمیشہ سے ایک…

11
اپریل

نکلنے والا ہے سورج طویل رات کے بعد

+2 نکلنے والا ہے سورج طویل رات کے بعد بلالؓ دینے لگے ہیں اذان مسجد میں شاعری بلا شبہ خدا کی عطا کردہ وہ نعمت ہے جو از خود انسان کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں اور قدردان اور عاقل افراد اس نعمت سے مزید خزانوں کو کھوجتے ہیں اور وہ سامان مہیا کرتے…

11
اپریل

لوگ مرتے چلے جاتے ہیں سرِ کرب و بلا

0 لوگ مرتے چلے جاتے ہیں سرِ کرب و بلا زندگی ان سے گلے مل کے بڑی روتی ہے حق و باطل ازل سے بر سرِ پیکار ہیں اور رہیں گے کہ یہی مشیتِ پروردگار ہے اور وہ اسی راہ پر منزّہ قلوب کو آزماتا ہے کرہ ارض پر بے بہا واقعات رونما ہوۓ جو…

11
اپریل

حیرت اس پر نئے امکان کے در کھولے گی

0 حیرت اس پر نئے امکان کے در کھولے گی جو ترے آئینہ خانوں کی طرف دیکھتا ہے سوچنے والا پہنچتا ہے نئی دنیا میں دیکھنے والا جہانوں کی طرف دیکھتا ہے ایک مسلسل سلگتا ہوا سگریٹ انگلیوں میں دباۓ چشمے کے پیچھے اپنی آنکھوں کو اپنے اندر کی مسلسل کھوج پہ معمور کئے بظاہر…

11
اپریل

آ گیا ہوں قریب منزل کے

0 تری دنیا بھری ہوئی بس تھی کر رہا تھا سفر لٹک کر میں آ گیا ہوں قریب منزل کے راستے سے ذرا بھٹک کر میں ہم وقت کی جس منزل سے گزر رہے ہیں یہ اطلاع یا خبر کی منزل ہے یہاں ہر شے ایک خبر ہے یا یوں کہیے کہ اسی شے کی…

11
اپریل

ہم سب ایک جیسے ہیں

0 ہم سب ایک جیسے ہیں کالج کے طالب علموں کو پڑھانا ایک الگ تجربہ ہے اور طبیعت کو موزوں رکھنا اچھی خاصی ذہنی ورزش کی طرح ہے چھوٹے بچوں کو پڑھانا ہمیں کبھی دلچسپ محسوس نہیں ہوا لیکن خلافِ معمول آج ہمیں چھوٹے بچوں کی ایک کلاس لینا پڑی۔ خوش قسمتی سے اس وقت…

11
اپریل

احوال ایک حسین شام کا

+1 احوال ایک حسین شام کا اک حسین شام کی ابتدا کچھ یوں ہوتی ہے کہ سہ پہر میں گرو سمان جناب احمد خمار کا فون آتا ہے کہ صاحب آج شام کا کھانا آپ ہماری راجدھانی میں تناول فرمائیں گے آپ غروبِ آفتاب کے سمے زلفیں سنوار لیجیے گا ہم آپ کو لینے آ…

11
اپریل

معروف شاعر رضی الدین رضی کا شعری مجموعے ستارے مل نہیں سکتے

+1 معروف شاعر رضی الدین رضی کے شعری مجموعے ستارے مل نہیں سکتے کا دوسرا ایڈیشن کتاب دوستوں کیلئے رعایتی قیمت پر دستیاب ہے۔ قیمت 800 روپے رعایتی قیمت ڈاک خرچ سمیت 500 روپے کتاب حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر 03186780423 اپنا ایڈریس ارسال کیجئے کتاب کیش آن ڈلیوری کی صورت میں روانہ کر…

11
اپریل

ریت سے بت نہ بنا میرے اچھے فنکار

0 Post Views: 29

11
اپریل

نہ اُلجھ خاموش لوگوں سے

0 Post Views: 23

11
اپریل

ظالم ابھی ہے فرصت توبہ نہ دیر کر

0 Post Views: 25

11
اپریل

رکھ لے لاج ہماری نظام

0 Post Views: 21

11
اپریل

آخر کب تک؟آخر کب تک؟

0 آج کا کالم روز نامہ نئی بات لاہور حرفِ صادق /شکیل امجد صادق آخر کب تک؟آخر کب تک؟ میں ایک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک مجھے گھر کے اندر سے ایک دس سالہ بچے کے رونے کی آواز آئی۔ آواز میں اتنا درد تھا کہ مجھے مجبوراً گھر میں داخل…

11
اپریل

سنیے حقیقی جدید نظمیں

0 جدید نظم کیا ہے ؟ کیا محض نامانوس الفاظ اور مصنوعی استعاروں یا تشبیہوں کے ہیر پھیر سے چُنی گٸی عمارت کو جدید نظم کہا جاسکتا ہے ؟ کیا یونانی فلسفیوں کے نام ڈالنے سے نظم نما عبارت کو بڑی نظم کہاجاسکتا ہے ۔ سنیے حقیقی جدید نظمیں پروگرام The Truth فرحت عباس شاہ…

11
اپریل

مرزا صاحب

+1 مرزا صاحب یہ ہیں ہمارے دوست کامران شہزاد مرزا لیکن کامی کے عرف سے پکارے جاتے ہیں بلکہ دوستوں میں کامران نام کی زیادتی کے باعث جب الگ الگ حوالے دینے کی تفصیل سے بچنے کی خاطر ہم نے ان کی درازقامتی کے باعث کامی لمّا کے نام سے پکارنا شروع کیا تو احباب…

11
اپریل

خود کلامی

+1 خود کلامی ۔۔۔۔۔ آج تک جس سے بھی ملاقات ہوئی وہ کسی نہ کسی شہر ، گاؤں ، یا کوچے کا اسیر دکھائی دیا ہر کسی کو اپنی زمین سے اپنی وابستگی کو یاد کرتے دیکھا اور وہ ہر لمحہ ہمیں بے تاثر کرتا چلتا گیا جس میں کسی نے بھی اپنی وابستگی کا…